Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
اشتہار
Text
نکاح
نکاح سے پہلے مولوی صاحب نے احتیاطً اعلان کیا۔ ”کسی صاحب کو اس شادی پر اعتراض ہوتو بیان کر سکتا ہے؟“ مجھے کچھ کہنا ہے ایک آواز ابھری۔ ”چپ رہو تم دولہا ہو۔“ مولوی صاحب نے ڈانٹا۔