Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
اشتہار
Text
نشہ باز
ایک بد مست شرابی نے سر راہ ایک عور ت سے کہا تم دنیاکی سب سے بھدی اور بد صورت عورت ہو۔
عورت ناک چڑھا کر بولی اور تم دنیا کے سب سے زیادہ نشہ باز ہو۔
شرابی نے کہا۔ لیکن میرا نشہ تو صبح تک اتر جائیگا۔