0

مالکن

دروازے پر فقیر صدا لگا رہا تھا، ”بھوکا ہوں، خدا کے نام پر روٹی دو۔

“ اندر سے آواز آئی:”معاف کر وبابا مالکن گھر پر نہیں ہے۔“

فقیر نے جھلا کر کہا:”روٹی مانگ رہا ہوں مالکن نہیں۔ “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں