0 شیئر کریں ماسٹر صاحب مارچ 8, 2023July 22, 2023 0 تبصرے ماسٹر صاحب نے بچوں کو خاموشی کے فائدے بتائے اور پھر ان سے پوچھا”جو شخص مسلسل بولتا ہوا ور کسی دوسرے کوبولنے کاموقع نہ دے اسے ہم کیا کہیں گے؟“ پچھلے کونے سے آواز آئی ”ماسٹر صاحب۔“