0

شوہر بیوی سے

شوہر : میں نے ایک بندر منگوایا ہے اب یہ ہمارے ستاھ رہے گا۔ بیوی: کھائے گا کیا؟ شوہر: وہی جو ہم کھائیں گے۔ بیوی : اور سوئے گا کہاں؟ شوہر: ہمارے ساتھ ہی بیڈ پر اور کہاں؟

بیوی: لیکن بدبوکا کیا علاج کرو گے؟ شوہر: جیسے میں عادی ہو گیا ہوں وہ بھی ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں