مزاحیہ ٹیچر
ٹیچر: غسل کے کتنے فرائض ہیں؟
شیدہ: 🤔 فرائض کیا ہوتے ہیں؟
ٹیچر: جن کے بغیر غسل نہیں ہوتا۔!
شیدہ: 🤩 چار۔۔۔!
ٹیچر: شاباش کون کون سے؟
شیدہ: بالٹی، مگا، صابن، تولیہ
مزاحیہ ٹیچر
ٹیچر: غسل کے کتنے فرائض ہیں؟
شیدہ: 🤔 فرائض کیا ہوتے ہیں؟
ٹیچر: جن کے بغیر غسل نہیں ہوتا۔!
شیدہ: 🤩 چار۔۔۔!
ٹیچر: شاباش کون کون سے؟
شیدہ: بالٹی، مگا، صابن، تولیہ