0 شیئر کریں بچہ سکول سے مارچ 8, 2023July 22, 2023 0 تبصرے بچہ سکول سے رزلٹ بک لے کر گھر پہنچا تو سیدھا باپ کے پاس گیا اور بولا۔ ”ابو! آپ بہت خوش قسمت ہیں۔“ ”وہ کیسے؟“ وہ ایسے کہ اب آپ کو میرے لیے نئے کتابیں نہیں خریدنی پڑیں گی۔ میں اسی کلاس میں رہ رہا ہوں۔“