0

ڈاکٹر مریض سے

ڈاکٹر (دولت مند مریض سے): ”معلوم ہوتا ہے آپ کو میرے علاج سے فائدہ ہو رہا ہے“۔

مریض :”جی ہاں! ہو رہا ہے مگر اتنا نہیں جتنا آپ کو مجھ سے ہو رہا ہے“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں