0

دو کاروباری

دوکاروباری حضرات گفتگو کر رہے تھے ایک نے کہا ”تمھیں معلوم ہے اشتہار دینے کا نتیجہ کتنی جلدی ظاہر ہو جاتا ہے؟“۔

دوسرے نے جواب دیا:”ہاں ! معلوم ہے‘ پرسوں میں نے اخبار میں چوکیدار کی ضرورت کا اشتہار دیا تھا اور اس کے دوسرے دن ہی ہمارے گھر میں چوری ہو گئی“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں