0

ایک پولیس انسپکٹر

ایک پولیس انسپکٹر کی شادی تھی۔ بارات جا رہی تھی اور وہ اپنے دوست کے ہمراہ کار میں بیٹھا ہوا تھا۔ پیچھے آنے والی باراتیوں کی بس کو دیکھتے ہوئے وہ اپنے دوست سے کہنے لگا۔ ”پیچھے جو بس آ رہی ہے وہ مجھے مشکوک لگتی ہے۔ گھر سے یہاں تک برابر ہمارا پیچھا کر رہی ہے۔“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں