0

ایک سہیلی نے

ایک سہیلی نے کہا۔ جب ہماری شادی ہوئی تو میں ہر صبح اپنے خاوند کو پیار سے جگایا کرتی تھی۔

”اور اب؟“ دوسری نے پوچھا۔”اب وہ مجھے ڈرتے ڈرتے جگاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں