0

ایک خاتون

ایک خاتون نے شوہر سے کہا۔ ”آخر تم نے اپنے دوستوں سے یہ کیوں کہا کہ تم نے مجھ سے اس لئے شادی کی کہ میں بہترین کھانا پکانا جانتی ہوں حالانکہ تمہیں اچھی طرح پتہ ہے کہ میں ایک انڈہ تک نہیں ابال سکتی … ‘ شوہر نے جواب دیا۔ ”بھئی انہیں تم سے شادی کرنے کا کوئی نہ کوئی جواز تو بتانا ہی تھا۔“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں