0

گاہک دکاندار سے

گاہک (دکاندار سے) :”بھائی صاحب! آپ کے پاس چینی ہے؟“۔ دکاندار بولا:”ہاں جناب! بالکل ہے“۔ گاہک :”اور صابن؟“۔ دکاندار:”جناب! وہ بھی ہے“۔ گاہک:”اچھا تو پھر ہاتھ دھو کر آدھا کلو چینی دے دیں“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں