0 شیئر کریں ڈاکٹر مریض سے مارچ 3, 2023March 3, 2023 0 تبصرے ڈاکٹر (دولت مند مریض سے): ”معلوم ہوتا ہے آپ کو میرے علاج سے فائدہ ہو رہا ہے“۔ مریض :”جی ہاں! ہو رہا ہے مگر اتنا نہیں جتنا آپ کو مجھ سے ہو رہا ہے“۔