0

مولوی صاحب

مولوی صاحب سے ایک آدمی نے پوچھا۔”مولوی صاحب کیا ہمیں جنت میں سب چیزیں ملیں گی ؟ مولوی صاحب نے جواب دیا ۔ کیوں نہیں وہاں پر ہر شے ملے گی۔ پھر وہ آدمی کہنے لگا کیا ہمیں سگریٹیں بھی ملیں گی۔ ”ہاں ملیں گی مگر جلانے کے لئے جہنم میں جانا پڑے گا۔ “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں