ایک منشی صاحب جن کا نام لالہ خوشی رام تھا۔ کسی تحصیل میں محرر تھے۔ ان کو معلوم ہوا کہ انگریزی خواندہ افسر اپنی دستخط صرف دو حروف میں کیا کرتے ہیں۔
اس لیے خیال آیا کہ میں بھی آئندہ اپنے دستخط دو اردو حروف میں کیا کرو۔ چنانچہ آپ اپنے دستخط خر کرنے لگے۔