0 شیئر کریں مالک فوت ہو گیا مارچ 8, 2023March 8, 2023 0 تبصرے ایک گھر کا مالک فوت ہو گیا اس گھر کی عورتیں روتے ہوئے کہنے لگیں ”ہائے تو کہاں چلا گیا‘ جہاں نہ روٹی ہے نہ پانی‘ نہ نوکر ہے نہ چاکر‘ نہ ہوا ہے نہ روشنی“۔ اتنے میں ایک عورت کہنے لگی ”میں دیکھتی ہوں کہیں وہ ہمارے گھر تو نہیں چلا گیا ہے“۔