0

صحافی

ایک فلمی اداکارہ کسی رسالے میں اپنا انٹرویو پڑھ کر بری طرح غصے ہو رہی تھی ”معلوم نہیں کون ان نوعمر لڑکوں کو صحافی بنا دیتا ہے بھلا بتاؤ میں نے اس کو اپنی عمر تیس سال بتائی تھی اور انے چالیس سال لکھ دی ہے.“

اداکارہ کا شوہر جو کافی دیر سے اپنی بیوی کی باتیں سن رہا تھا آخر اکتا کر بولا ”بیگم اس میں اتنے غصے والی کون سی بات ہے اب بھی تو اس نے عمر دس سال کم ہی لکھی ہے۔ “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں