0 شیئر کریں سکول ٹیچر مارچ 8, 2023March 8, 2023 0 تبصرے سکول کے ٹیچر نے بچے کی تعلیمی رپورٹ لکھتے ہوئے والد صاحب کو بتایا کہ آپ کے بچے کے جسم سے بدبو آتی ہے‘ ذرا صفائی پر دھیان رکھئے… بچے کے والد نے سکول کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا۔”آپ کا کام بچوں کو پڑھانا ہے سونگھنا نہیں“۔