0

ریلوے سٹیشن

ریلوے سٹیشن گاؤں سے پانچ میل دور تھا۔ ایک مسافر سٹیشن تک جانے کے لئے بس میں سوار ہو گیا اور دوران سفر کنڈیکٹر سے پوچھنے لگا۔
”مجھے سمجھ نہیں آتا سٹیشن انہوں نے گاؤں سے اتنی دور کیوں بنا رکھا ہے۔“ ”وہ پٹڑی کے نزدیک بنانا چاہتے تھے۔“ کنڈیکٹر بولا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں