دفتر

دفتر کی دیواری گھڑی کی ایک سوئی ٹوٹ گئی تھی صرف ایک سوئی سے کام چل رہا تھا۔ ایک روز مینجر کی نظر اس پر پڑی۔ اس نے کلرک سے کہا۔ تم اس گھڑی سے اتنے عرصے سے کیسے کام چلا رہے ہو؟ کلرک نے جواب دیا۔”سر! میں ہمیشہ سے ہی یکسوئی سے کام کرنے کا عادی ہوں“۔

اپنا تبصرہ بھیجیں