0 شیئر کریں بیٹے نے باپ سے مارچ 8, 2023March 8, 2023 0 تبصرے بیٹے نے باپ سے کہا۔ ”میں کھڑکی کے قریب کھڑا گانا گا رہا تھا تو کسی نے ایک جوتا پھینکا۔“ ”ٹھیک ہے۔“ باپ نے کہا۔ ”ایک گانا اور گاوٴ تا کہ دوسرے پیر کا جوتا بھی آ جانے۔“