0 شیئر کریں بیٹا ماں سے مارچ 3, 2023March 3, 2023 0 تبصرے بیٹا (ماں سے) :”امی جان! اس شیشی میں کونسا تیل ہے“۔ ماں نے جواب دیا:”اس میں تو گوند ہے“۔ بیٹا:”میں بھی کہوں کہ میری ٹوپی سر سے کیوں نہیں اتر رہی“۔