0 شیئر کریں بھکاری مارچ 11, 2023March 11, 2023 0 تبصرے بھکاری : اللہ کے نام پر دو بابا۔ بچی: میں تمہیں بابا نظر آتی ہوں۔ بھکاری: اللہ کے نام پر دو بیٹا۔ بچی: میں تمہیں بیٹا نظر آتی ہوں۔ بھکاری: اللہ کے نام پر دو بیٹی۔ بچی: میرا نام رقیہ ہے۔ بچی (خوش ہو کر) ہاں‘ یہ ہوئی نا بات۔ جاوٴ معاف کرو بابا۔