0 شیئر کریں ایک دیہاتی مارچ 8, 2023March 8, 2023 0 تبصرے ایک دیہاتی چڑیا گھر میں طوطے کے پنجرے کے پاس کھڑا پنجرے سے اسے چھیڑنے لگا۔ طوطے نے کہا۔ ”ابے اوگنوار! مانے گا نہیں؟“ دیہاتی نے گھبرا کر کہا۔ ”معاف کرنا بھائی! میں سمجھا کہ آپ جانور ہیں۔“