0

25 اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند کردیا .

نوٹیفکیشن میں درج ذیل اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو فوری طور پر بند کردیا ۔

کلاس 9،10،11،12 پیر 26 ، 2021 سے ان اضلاع میں بھی بند رہیں گے۔

اگلے نوٹیفکیشن تک ان اضلاع میں اسکول بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں