0

وزیر اعظم نے اعتماد کے ووٹ کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا .

قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کے روز طلب کیا گیا ہے جہاں وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ مانگیں گے.

وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کاسیشن ہفتہ کی شب 12 بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا ، صادق سنجرانی سینیٹ کے چیئرمین کے عہدے کے لئے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں