0

سونا خریدنے والوں کے لئے خوشخبری ،سونے کی قیمت میں نمایاں کمی.

سونا خریدنے والوں کے لئے خوشخبری ،سونے کی قیمت میں نمایاں کمی.

عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 24ڈالر گھٹ کر 2030ڈالر کی سطح پرآگئی جس سے مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3000روپے اور 2572روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے بعد پاکستان کے بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 29 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 1 لاکھ 10 ہزار 597 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں