وزیر اعظم عمران خان ا ٓج مری میں کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔پنجاب ہاؤس مری کو کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنا یا گیا ہے.
وزیر اعظم عمران خان ا ٓج مری میں کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔پنجاب ہاؤس مری کو کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنا یا گیا ہے جہاں زیر تعلیم طلبا کو آرٹس اور سائنس کے مضامین بالخصوص ہوٹل منیجمنٹ اور ٹریول اینڈ ٹورازم سے منسلک شعبوں میں تعلیم و تربیت دی جائے گی۔@ImranKhanPTI pic.twitter.com/R2115aw3mJ
— PTV News (@PTVNewsOfficial) April 23, 2021
جہاں زیر تعلیم طلبا کو آرٹس اور سائنس کے مضامین بالخصوص ہوٹل منیجمنٹ اور ٹریول اینڈ ٹورازم سے منسلک شعبوں میں تعلیم و تربیت دی جائے گی۔