petrol 0

اوگرا نے ایندھن کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کی تجویز پیش کی ہے.

یکم فروری سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونے کا امکان ہے .

کیونکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کے لئے 12 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کے لیے 10 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے۔

حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان سے مشورے کے بعد ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں وزارت خزانہ کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں