0

رحمت اللعالمین سکالرشپ پروگرام کیلئے بجٹ منظور .

(ڈیلی پوائنٹ ) رحمت اللعالمین سکالرشپ پروگرام کےلئے27.93ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

رحمت اللعالمین سکالرشپ پروگرام وفاقی سطح پرشروع کیاجائے اور ملک بھر کی 129 پبلک سیکٹریونیورسٹیوں میں لاگوہوگا۔کم آمدنی والے گھرانوں کے طلباکوانڈرگریجویٹ تعلیم تک رسائی ہوسکے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں