0

سعودی عرب میں بم دھماکا.

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یادگار تقریب میں بارود سے بھری کار ٹکرانے سے زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ جنگ عظیم اوّل کے خاتمے کی مناسبت سے کئی ممالک میں یادگاری تقریبات منعقد کی گئی ہیں جب کہ خصوصی تقریب کا انعقاد پیرس میں کیا گیا جس میں فرانسیسی صدر عمانیول میکرون نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں